منت کی بیڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ زنجیر یا حلقہ جو بچے کی کلائی یا پاؤں میں کسی پیر وغیرہ کے نام پر میعاد مقررہ کے لیے ڈالا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ زنجیر یا حلقہ جو بچے کی کلائی یا پاؤں میں کسی پیر وغیرہ کے نام پر میعاد مقررہ کے لیے ڈالا جائے۔